نئی دہلی: بھارت کی جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے وفاق سے احتجاجاً وزیراعظم نریندر مودی کی امتیازی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ریاستوں کے ٹیکس اُسی ریاست میں استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں
آسٹریلوی ٹی20 ٹیم کے کپتان مچل مارش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے میچ سے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کپتان مچل مارش کورونا وائرس کا شکار ہیں تاہم وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے مزید پڑھیں
پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے محبتوں کے عالمی دن ‘ویلنٹائنز ڈے’ سے قبل اپنے دوستوں کو دھمکی دے دی۔ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنی ویڈیو شیئر کی جس مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے عام انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد الیکشن کمیشن سے شکوہ کردیا۔ ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، عوام اور سیاسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق عام انتخابات میں ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک ہے۔ ووٹنگ کا وقت بڑھانے مزید پڑھیں
ملک بھر میں پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہونے کے باوجود کئی حلقوں میں پولنگ کا عمل بروقت شروع نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، جڑواں مزید پڑھیں
اسلام آباد: کامن ویلتھ آبزرورز گروپ نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور انتخابی عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملک بھر میں جاری عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کے عمل کا جائزہ لینے کے مزید پڑھیں
پشاور: عام انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے .31 کے پولنگ اسٹیشن انکم ٹیکس پی ایس 179 سے جعلی پولیس اہل مزید پڑھیں
بونیر: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک معاملہ ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں ہوں۔ آبائی حلقے میں الیکشن 2024ء کے سلسلے میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد پی ٹی مزید پڑھیں
راولپنڈی: قومی اسمبلی کے حلقوں میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے دوران جھگڑے کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ حلقہ این اے 54 ٹیکسلا پی پی 12 میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول موہڑہ میں آئی پی پی کے سرور مزید پڑھیں