بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد: تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین پلئیر فیبین ایلن کو ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر فیبین ایلن کو ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر فیبین ایلن کو جوہانسبرگ میں ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، مزید پڑھیں

الیکشن پر موبائل سروس، انٹرنیٹ بند کرنے کی گائیڈ لائن نہیں دی گئی، وزیراطلاعات

اسلام آباد: نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بیان میں کہا کہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ ہے۔ مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

لاہور: جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں

کراچی: مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد 2 زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار

کراچی: ناظم آباد اور نیوکراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 2 زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد پولیس نے پیر اور منگل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے قرض منصوبوں کی فوری منظوری روک دی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے صنعتوں ژکیلیے بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے پانچویں حصے سے زیادہ کی ادائیگی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے 268 ارب روپے کے قرض کو حکومتی قرضوں کا حصہ بنانے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔ تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں مزید پڑھیں

کیا سندھ پریمئیر لیگ میں شریک کھلاڑیوں، آفیئشلرز کو واجبات ادا نہیں کیے گئے؟

سندھ پریمئیر لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور منتظمین تاحال ادائیگی نہیں کی گئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ سندھ پریمئیر لیگ (ایس پی ایل) کے پہلے ایڈیشن میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلرز کو مزید پڑھیں

الیکشن کے دن لا اینڈ آرڈر خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلیے پنجاب پولیس چوکس ہے اور ہم ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024ء کے حوالے سے مزید پڑھیں