مالی سال کے 6ماہ، مجموعی قومی محصولات میں 46 فیصد اضافہ

اسلام آباد: مجموعی قومی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 46 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے جب کہ مجموعی اخراجات کا حجم 9.262 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں سے ملاقات کا نظام آن لائن ہوگیا

کراچی: سینٹرل جیل میں قیدیوں سے اہل خانہ کی ملاقات کا نظام آن لائن کردیا گیا۔ حکام کے مطابق جیل کا نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں گزشتہ روز قیدیوں کی عدالت میں ویڈیو مزید پڑھیں

’آل ازویل‘ بھارتی ٹیم پاکستانی میزبانی سے مطمئن

کراچی: ’آل ازویل‘ بھارتی ٹینس ٹیم نے پاکستانی میزبانی پراطمینان ظاہر کردیا۔ بھارتی ٹینس ٹیم 60 برس میں پہلی مرتبہ ڈیوس کپ ٹائی کیلیے اسلام آباد پہنچی ہے، میزبان سائیڈ کے خلاف 3 اور 4 فروری کو ورلڈکپ گروپ 1 مزید پڑھیں

9 مئی کیسز کے ٹرائلز جیل میں ہونگے، عمران خان سمیت 367 ملزمان اڈیالہ طلب

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی سے متعلق کیسز کے ٹرائلز اب جیل میں ہوں گے، اس حوالے سے عمران خان سمیت 367 ملزمان کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا گیا ہے۔ ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ سمیت سانحہ 9 مئی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا عمران خان اور اہلیہ کی سزا کیخلاف فوری اپیل دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کی سزا کے خلاف اعلیٰ عدالت میں فوری اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران مزید پڑھیں

لاہور: فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فواد چوہدری کی درخواست پر فیصلہ جاری مزید پڑھیں