آصف زرداری کی احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے، بابراعوان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کے کانگریس کمیٹی میں سائفر سے متعلق بیان مزید پڑھیں

پاکستان نےافغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردئیے

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد مزید پڑھیں

عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی ‘جہاں آرا سعید’ کے عقیقے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عروہ حسین نے اپنی بیٹی ‘جہاں آرا سعید’ کے عقیقے کے خوبصورت لمحات مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، رضوان، شاہین نے بھی رجسٹریشن کروالی

قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، بابراعظم اور محمد رضوان نے مینز دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ میں اپنے ناموں کو رجسٹر کروالیا۔ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل تینوں کرکٹرز نے رجسٹریشن مزید پڑھیں

پاکستان اور روس میں الیکشن ’ایک جیسے حالات‘ میں ہوئے؟ امریکی ردعمل آگیا

واشنگٹن: پاکستان اور روس میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں مماثلت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ مزید پڑھیں

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کسان کارڈ صرف ہاریوں کو جاری ہوگا۔ یہ ان کسانوں کو بھی دیا جائے گا جن کی 12 ایکٹر زمین ہے اور وہ خود کاشت کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ اگلے 6 ماہ میں کسان کارڈ پورے سندھ میں جاری کیا جائے گا۔ گندم کی خریداری میں کسان کارڈ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ کسی قدرتی آفت میں کسان کارڈ کے ذریعے ہاریوں کی مدد کی جائے گی۔

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں