اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک سال مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کسی کو کیسے محروم کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم غیور کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن مزید پڑھیں
اسلام آباد: شعبہ توانائی کا گردشی قرض اتارنے کیلیے تجاویز آئی ایم ایف کو بھیجی جائیں گی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اپنی مجلس عاملہ (ایگزیکٹو کمیٹی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ سے اس تجویز مزید پڑھیں
بھوپال: بھارت میں ایک خاتون نے گوا کے بجائے ہنی مون پر ایودھیا اور وراناسی لے جانے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مدھیا پردیش کے شہر بھوپال سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
ورجینیا: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ حال ہی میں ہونے والے 26 ارب سے زائد نجی ریکارڈز کے لیک کو تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس لیک میں مزید پڑھیں
نیو کاسل: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ انرجی ڈرنکس بچوں میں بے چینی، ذہنی تناؤ، ڈپریشن سمیت تشدد اور نشے جیسے رویوں کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتی ہیں۔ برطانیہ کی نیو کاسل یونیورسٹی کے محققین مزید پڑھیں
حیدرآباد: جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ انگلینڈ اور بھارت کے باہمی ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ سابق بھارتی اسٹار نے 32مقابلوں میں 2535رنز بنائے تھے، روٹ اب مزید پڑھیں
اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ 31جنوری سے 15فروری تک کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں مزید پڑھیں
لاہور: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہورہا ہے اس کی وجوہات ہیں، انھوں نے جو بویا تھا وہ کاٹ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی مزید پڑھیں