وزیر آباد: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عاطف اسلم نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لیں۔ عاطف اسلم نے جہاں اپنی سحر خیز آواز کے ذریعے ملک بھر میں اپنی پہچان بنائی وہیں گلوکاری کے ذریعے بھارت اور مزید پڑھیں
پورٹ او پرنس: ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کے باعث عہدے سے استعفا دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی کے وزیراعظم ایریل مزید پڑھیں
سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دی گئی جو کہ آج حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ میں ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن شامل ہوں گے۔ عذرا فضل، سردار شاہ، ضیا مزید پڑھیں
دبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ میری کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کی عمر نکل گئی ہے۔ سلمان خان نے دبئی میں رپورٹر کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرا مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔ صدر مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حباء فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
لندن: رمضان المبارک کا مہینا شروع ہوچکا ہے اور اس برس یہ ماہ مقدس ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی غزہ پر 4 ماہ سے مسلسل جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار کے مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 21منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی مظوری دیدی۔ لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ کا آغاز جلد ہوگا، جس کے لیے مائیکروسافٹ،اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیسن رائے نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 سے دستبرای کے فیصلے کی وجہ بتادی۔ انگلش کرکٹر جیسن رائے نے کہا کہ خاندان کے مزید پڑھیں
سائنس دانوں نے تاریکی میں روشنی خارج کرنے اور جگنو کے مانند چمکنے والے پودے تخلیق کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ سائنس ایڈوانسز نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین ایک نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں