اڈیالہ جیل؛ عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی: سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور مزید پڑھیں

وزیراعظم نے شعبہ توانائی کے گردشی قرضے ختم کرنے کیلیے جامع لائحہ عمل طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گیس اور تیل کے شعبے کے گردشی قرضے کو ختم اور اس مسئلے کے دیر پا حل کیلیے جامع لائحہ عمل طلب کرلیا، وزیراعظم نے رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی و گیس مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان بھر میں 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی مزید پڑھیں

” جوان” کے ڈائریکٹرنے ایوارڈ ملنے پرشاہ رخ خان کے پاؤں چھو لیے،ویڈیو وائرل

ممبئی: سال 2023 کی میگا ہٹ فلم ” جوان” کے ڈائریکٹر نے ایوارڈ ملنے کے بعد شاہ رخ خان کے پاؤں چھو لیے۔ بھارتی شہر ممبئی میں ہونے والی ایک ایوارڈ کی تقریب میں فلم ڈائریکٹر ایٹلی کو “جوان ” مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے بھر کے دینی مدرسوں کی سولرائزیشن کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے دینی مدرسوں کی سولرائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد مزید پڑھیں

جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور سینئر مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں جب کہ اس اتوار بھی زیادہ تر نشستیں خالی پڑی رہیں۔ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کے باوجود نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں بحال نہ ہوسکیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور مزید پڑھیں

ہڈی ٹوٹی ہوتی تو بریانی نہ پکا رہا ہوتا، انورمقصود کا تشدد کی خبروں پرردعمل

کراچی: سینئر مزاح نگار اور میزبان انور مقصود نے خود پر تشدد کی افواہوں کی تردید کردی۔ انور مقصود کے بیٹے بلال مقصود کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی ویڈیو میں انور مقصود دیگچی میں چمچا چلاتے ہوئے مزید پڑھیں

بند شریانوں میں موجود مائیکروپلاسٹک موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

روم: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کی بیماری اور موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اٹلی کے محققین کی جانب سے کیا گیا مزید پڑھیں