موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

بوئینوس ایئرس: اس دور میں جہاں موبائل فون ہمارے ذہنوں پر حاوی ہوچکے ہیں، وہیں ان آلات کے پرانہماک استعمال کے خطرات کو بھی بڑھاوا ملا ہے۔ ایسے ہی لاتعداد انتباہات اور المناک حادثات کے باوجود بہت سے مسافر اب مزید پڑھیں

برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟

امریکا: امریکا کی مشہور گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے آپ سے ہی شادی کا اعلان کرکے اپنے پرستاروں کو حیران کردیا ہے۔ برٹنی اسپیئرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا؛ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی

آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کی طرح وائٹ بال ٹیم میں بھی بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے وکٹ مزید پڑھیں

اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب

واشنگٹن: ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا گیا ہے۔ تھاڈ، یا ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم، امریکی فوج کے فضائی دفاعی نظام کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کو حراساں کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتہ کو حراساں کرنے سے روک دیا۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے حراساں کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے آصف شہزاد ساہی ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس؛ تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور: فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ڈی جی ایف مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم کے دورۂ لندن، امریکا و یورپ کا شیڈول؛ اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور: پاکستان مسلم ن لیگ کے صدر نواز شریف 25 اکتوبر سے بیرون ملک دوروں پر روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف جمعہ 25 اکتوبر کو لاہور سے 5 ملک کے دوروں کےلئے مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کی ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات، توانائی و سرکاری اداروں کی اصلاحات پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی جس میں توانائی اور سرکاری اداروں کی اصلاحات پر بات چیت ہوئی۔ پاکستانی وفد نے پاکستان کے معاشی استحکام میں حمایت فراہم کرنے مزید پڑھیں