شمالی کوریا کے رہنما کا جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم دےدیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کم جونگ ان کی جانب سے اسلحہ ساز اداروں اور جوہری ہتھیاروں کے شعبے کو پیداوار بڑھانے مزید پڑھیں

سابقہ بیوی سمیت سسرال کے 4 افراد کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور: فائرنگ کرکے سابقہ بیوی سمیت سسرال کے 4 افراد کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں شادی کی تقریب سے واپسی پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو مزید پڑھیں

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی اشرافیہ تک محدود ہے،عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے پاکستان کو اپنی معیشت کی اوور ہالنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو این ڈی پی کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: قیدیوں کو جیل میں مزدوری اور بینک اکاؤنٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختون خوا کی حکومت نے صوبے بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا عثمان محسود نے بتایا ہے کہ قیدیوں مزید پڑھیں

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

لاہور: اداکارہ اور ٹی وی میزبان نور بخاری نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ اداکارہ نور بخاری آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی۔ انہوں نے لاہور میں مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔ اداکارہ نور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت کو انتخابات سے محروم نہ کریں، الیکشن کمیشن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت کسی سیاسی جماعت کے امیدوار کو الیکشن لڑنے کے حق سے محروم نہ کیا جائے الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ امیدواروں مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کے اضافے سے 2105ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2200روپے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرہ ٹرائل پر سوالات اٹھادیے

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے ان کیمرہ ہونے والے ٹرائل پر سوالات اٹھا دیے۔ سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، مزید پڑھیں

فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کے الزام سے متعلق درخواست مزید پڑھیں