آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہت برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات؛ رمضان میں کھانے پینے کی 9 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ رمضان کے دوران بغیر پیشگی اجازت کے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب مارات کی وزارت اقتصادیات نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پشاور آمد، بارش متاثرین سے ملاقات اور امداد کا اعلان

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف طوفانی بارشوں اور برف باری سے تباہی کا جائزہ لینے خیبر پختون خوا پہنچ گئے جہاں انہوں ںے جاں بحق افراد کے ورثا کو بیس لاکھ اور زخمی کو 5 لاکھ روپے دینے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے بعد صوبائی اسمبلیوں میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

اسلام آباد: مخصوص نشستیں مختص ہونے کے بعد صوبائی اسمبلیوں کی نئی پوزیشن سامنے آگئی۔ زرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد چاروں صوبائی اسمبلیوں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی، مزید پڑھیں

بھٹو ریفرنس فیصلے سے نظام صحیح سمت میں چلنا شروع ہوجائے گا، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا نظام صحیح سمت میں چلنا شروع ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

بھٹو کیس پرسپریم کورٹ کی رائے، وزیراعظم کی بلاول بھٹو کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھٹو کیس میں سپریم کورٹ کی رائے پر بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل نہ ملنے کی سپریم کورٹ کی رائے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین سید عبد الخبیر آزاد مزید پڑھیں

بھٹو کی طرح کیا عمران خان کے فیئر ٹرائل کیلئے بھی 50 سال انتظار کرنا ہوگا، پی ٹی آئی

اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں