بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود ہفتے بھر روپے کی قدر کم نہ ہوئی

بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود گزشتہ ہفتے ڈالر کی بہ نسبت روپیہ تگڑا رہا، چین سے دو ارب ڈالر کے قرضے رول اوور ہونے کے سبب روپے کو سہارا ملا جبکہ آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا ملکی سطح مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی کا طالب علم بھارتی ڈانسر امریکا میں قتل

سینٹ لوئس: امریکا میں بھارت کے کلاسیکل ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کلاسیکل ڈانسر امرناتھ گھوش کا تعلق کولکتہ سے تھا اور وہ امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئس کی واشنگٹن یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کرلیا گیا۔ ذارئع کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شہباز شریف کے کاغذات مزید پڑھیں

کروڑوں کی گاڑیاں رکھنے والے بالی ووڈ اسٹارز کا ایک ہی بس میں سفر، ویڈیو وائرل

جام نگر: بالی ووڈ کے امیرترین اسٹارز کی ایک ہی بس میں سوار ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بالی ووڈ کے مشہور اور مزید پڑھیں

صدر کی نشست کیلئے آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد: صدر مملکت کی نشست کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ فاروق ایچ نائیک اور سلیم مانڈوی والا نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں صدر مملکت کی نشست مزید پڑھیں

رمضان المبارک، سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا

اسلام آباد: رمضان المبارک کیلیے سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا۔ سعودی عرب کی طرف سے رمضان المبارک کیلیے پاکستان کے عوام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایا گیا ہے، کھجوروں کا تحفہ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: نگران وزیراطلاعات پختونخوا نے کہا ہے کہ خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔ نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے نگران حکومت کی ذمے داریوں سے احسن طریقے سے عہدہ برآ ہونے مزید پڑھیں