اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64600 کی سطح پر آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 905 پوائنٹس کی تیزی آئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس بڑھ کر 64609 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کے مضبوط مالیاتی نتائج و منافع کے اعلانات اور مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پیپلز پارٹی نے کہا کہ سینیٹ کی 11 نشستیں خالی ہوگئی ہیں۔ رکن اسمبلی منتخب مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی امیدوار اسپیکر غزالہ بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 کی میزبان ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کو ‘خوبصورت’ قرار دیدیا

کراچی: پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبان ایرن ہالینڈ نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید کو خوبصورت قرار دے دیا۔ 28 فروری کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

سابق پی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری عدنان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزمان سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد شناخت پریڈ کے لیے اڈیالہ جیل منتقل مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں طویل عرصے تک بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا، شاہد کپور

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ اُنہوں نے بالی ووڈ میں طویل عرصے تک بدسلوکی کا سامنا کیا کیونکہ یہاں نئے لوگوں کو جلد قبول نہیں کیا جاتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت، علی خان عمران خان کا  ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچے۔ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی؛ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر، ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب

پشاور: پختونخوا اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں خفیہ رائے شماری کے بعد سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔ سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

عہدوں کا فیصلہ ہوگیا، ہم نے کوئی عہدہ نہیں مانگا، خالد مقبول

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عہدوں کا فیصلہ ہوگیا ہم نے کوئی عہدہ نہیں مانگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سےگفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مزید پڑھیں