ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا

کراچی: معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ پاکستان سے معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں گنور (Gunvor)اور انی (Eni) کے خلاف معاملہ عالمی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف کی دورہ ٔ امریکا کے دوران امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مزید پڑھیں

اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں، آصف زرداری

تربت: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں مگر ہمارے لیے پہلے بلوچستان ہے اور باقی صوبے بعد میں۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں تربت میں مزید پڑھیں

غیر قانونی افراد کو بساکر قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر قانونی افراد کو پاکستان میں قیام کی اجازت دے کر ہم اپنی قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کر سکتے. نگران وزیراعظم کی برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل مزید پڑھیں

ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر تعزیت

خانیوال: ماضی کی مقبول ترین فلم اسٹار ریما خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور اُن کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر اظہارِ تعزیت بھی کی۔ ریما خان نے حال ہی میں مولانا طارق مزید پڑھیں

فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

راولپنڈی: فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور ہوگئی۔ جج اینٹی کرپشن علی نواز نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فواد چوہدری کو 2لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ اینٹی کرپشن نے مزید پڑھیں