بھٹو پھانسی کیس؛ لگتا ہے جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سنگین نتائج کی دھمکیاں؛ سیشن جج لاڑکانہ عہدے سے مستعفی

کراچی: سیشن جج لاڑلانہ نے سنگین نتائج کی دھمکیوں اور دباؤ کےالزامات عائد کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سیشن جج لاڑکانہ سید شرف الدین شاہ کا استعفا سندھ ہائی کورٹ کو موصول ہوگیا۔ استعفے مزید پڑھیں

آج پنجاب کی ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا ‘انتخاب’ کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے غیر آئینی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر براجمان مزید پڑھیں

باقاعدہ ورزش مردوں سے زیادہ خواتین کیلئے فائدہ مند ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے وہ خواتین جو باقاعدگی سے ورزش کرتی ہیں، ان میں دل کی صحت مردوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’جرنل آف دی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

کراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ ایوان میں پیپلز پارٹی کے رکن نادر مگسی نے رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ پی ٹی مزید پڑھیں

صدر نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری واپس بھیج دی، اسپیکر نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایڈوائس واپس بھیج دی جس کے بعد اسپیکر نے اجلاس جمعرات کو بلالیا ہے۔ صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے مزید پڑھیں