پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی، 63 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 850پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس کی 63000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح مزید پڑھیں

عربی خطاطی کا لباس پہنی خاتون کو ہجوم نے گھیرلیا، خاتون پولیس افسرنے جان بچائی

لاہور میں عربی خطاطی کا لباس پہنچی خاتون کو مشتعل ہجوم نے گھیر لیا تاہم خاتون اے ایس پی نے جان بچا لی۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں شوہر کے ساتھ شاپنگ کے لیے آنے والی خاتون کو ان کے مزید پڑھیں

عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے پرائیویسی اور اکیلے میں ملاقات کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے جیل مزید پڑھیں

مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

اسلام آباد: مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ  کا انتخاب آج ہو گا

کراچی: عام انتخابات کے بعد سندھ میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا۔ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار علی خورشیدی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ علی خورشیدی دوسری مرتبہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کے بغیر ووٹنگ جاری

لاہور: وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن کے بغیر ہی ووٹنگ کا عمل شروع کر دیا گیا۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس شروع ہوگیا۔ ن مزید پڑھیں

پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

پشاور: پشاور کی چار احتساب عدالتیں (نیب کورٹس) ختم کردی گئیں اور ان میں دیگر چار کورٹس قائم کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ ان عدالتوں کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھی دھچکا لگ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو بار کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ فرنچائز کا کہنا ہے کہ انگلش اوپنر ایلکس ہیلز ذاتی مصروفیات کے باعث 26 فروری کو شیڈول پشاور زلمی کیخلاف میچ مزید پڑھیں

فیصل آباد؛ مالکن کے بدترین تشدد سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

فیصل آباد: مالکن کے کمسن گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد کے نتیجے میں گیارہ سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ زرائع کے مطابق فیصل آباد میں گیارہ سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر مالکان نے بدترین تشدد کیا، جس سے مزید پڑھیں

گلوکارہ شازیہ منظور کا لائیو شو میں کامیڈین پر تشدد

لاہور: ‘بتیاں بجائی رکھ دی’ اور ‘چن میرے مکھناں’ کے گانے سے مشہور ہونے والی لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے جگت مارنے پر لائیو شو کے دوران کامیڈین شیری ننھا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حال ہی میں مزید پڑھیں