چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 20 فروری کو راولپنڈی کے علاقے پینڈورا کے رہائشی عبدالواسع نے چیف جسٹس کے خلاف غلیظ مزید پڑھیں

دھاندلی کے الزامات؛ سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد: الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے پیش ہو مزید پڑھیں

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات

لاہور: نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جاتی امرا رائیونڈ میں سرکاری مصروفیات جاری ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز سے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

لاہور: ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ مزید پڑھیں

ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کا غلط استعمال، 1.4 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کسٹمز نارتھ نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم 2021ء کے تحت 1.4 ارب روپے کسٹمز ڈیوٹی و ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فراڈ کا انکشاف بعد از کسٹمز کلئیرنس آڈٹ کے دوران ہوا۔ مزید پڑھیں

پی پی کا بلوچستان میں ن لیگ کو اسپیکر اور سینیئر وزیر دینے کا فیصلہ

کوئٹہ: پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں مسلم لیگ ن کو اسپیکر اور سینیئر وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت سازی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار

نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راول پنڈی کے علاقے صدر واہ پولیس نے 18 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ملزمان وارث، ساجد اور مزید پڑھیں

کورنگی اور ایف بی ایریا میں پولیس مقابلے، تین ڈکیت ہلاک، پنکچر والا جاں بحق

کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈکیت ہلاک ہوگئے، اس دوران فائرنگ کی زد میں آکر پنکچر والا جاں بحق ہوگیا، سمن آباد میں مبینہ مقابلے میں ایک ڈکیت مارا گیا مزید پڑھیں