اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی جاری رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل پر کونسل نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق حکومتی درخواست کی سماعت جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں
عمان: اردن میں سائنس دان اور نامیاتی کیمسٹری کے استاد پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ العبادلہ کی میت کو تدفین سے قبل ان کی وصیت کے مطابق یونیورسٹی کی عمارت کے چاروں اطراف گھمایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے 90 مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں سب سے کم اننگز میں مزید پڑھیں
بھارتی فلم اسٹار انوشکا شرما اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے بیٹے ‘اکے’ (Akaay) کے نام کا تُرک زبان میں مطلب سامنے آگیا۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے 20 فروری کو اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان مزید پڑھیں
لاس اینجلس: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شراب پینے والی خواتین میں چکنائی سے متعلق جگر کی بیماری اور اس سے موت کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شراب نوشی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے مزید پڑھیں
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے نومولود بیٹے ‘اکے کوہلی’ کی پیدائش کی خبر منظرِ عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر اُن کے نام سے بےشمار اکاؤنٹس بن گئے۔ انوشکا شرما اور ویرات مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ملک میں انٹر نیٹ سروس بندش کیخلاف درخواستوں پر ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے سرکاری وکیل سے مکالمے میں کہا کہ بہت اچھا الیکشن کروایا گیا آپ لوگوں مزید پڑھیں
برلن: جرمنی میں انجینئرنگ کے ایک طالب علم مارسل پال نے کھلونے کی چھوٹی سی گاڑی میں ترمیم کرکے اس میں تیز ترین سواری کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مارسل نے کھلونے کی گاڑی کو مزید پڑھیں
یاسر حسین نے حال ہی میں ملیحہ رحمان کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں ناکام کیوں ہوجاتی ہیں؟ اس سوال کے جواب میں یاسر حسین نے کہا مزید پڑھیں