سیاسی جماعتوں میں اتفاق نہیں ہوا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں کے درمیان کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

عالمی عدالت میں فلسطین پر سماعت کو قانونی تسلیم نہیں کرتے، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیل نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین کے تنازع پر ہونے والی سماعت کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ مزید پڑھیں

پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ؛ پی پی امیدوار قادر مندوخیل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی: عام انتخابات کے دن پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ پر پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے روز پولنگ اسٹیشن کے اندر توڑ پھوڑ مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی گرفتاری، ڈی سی اسلام آباد کے وارنٹ جاری

اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے جس پر ہائی کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام مزید پڑھیں

دھاندلی الزامات؛ ہائیکورٹ کا ٹریبونلز کیلیے الیکشن کمیشن کو 9 ججز کی خدمات دینے سے انکار

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا۔ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز مزید پڑھیں

کاسمیٹک سرجری کروا کر خاتون کی اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش

کاسمیٹک سرجری کروا کر خاتون کی اسپتال سے فرار ہونے کی کوششاستنبول: ترکی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کے بعد بغیر بِل کی ادائیگی کیے اسپتال سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا؛5 سال سے بھائی کی گلی سڑی لاش کیساتھ رہنے والی خاتون گرفتار

سڈنی: آسٹریلیا میں 5 سال سے بھائی کی لاش کے ساتھ رہنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کو بھائی کی لاش کے ساتھ رہنے والی 70 سالہ خاتون کے گھر میں کچرے مزید پڑھیں