برازیلیا: برازیل نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاجاً اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے صدر لو لا دا سیلوا نے غزہ میں اسرائیل کے کردار کو ہٹلر اور مزید پڑھیں
سابق کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوان خواجہ نافع کو فیس بُک پر ویڈیوز دیکھ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا۔ گزشتہ روز لاہور قلندرز کیخلاف میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر مزید پڑھیں
پشاور: ڈی آئی خان میں لونی پولنگ اسٹیشن سے ڈیوٹی کرکے واپس آنے والی پولیس پارٹی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور فورسز پر الگ الگ جہگوں پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر مزید پڑھیں
لاہور: سینئر اداکارہ عفت عمر نے خود پر عمر کے حوالے سے تنقید کرنے والوں کو بھرپور جواب دے دیا۔ اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ عفت عمر نے ایک شادی کی تقریب میں اپنی ڈانس کرتی ہوئی ویڈیو شئیر کی مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کی نویں ایڈیشن میں ابتدائی دو میچز میں شکست کے بعد فینز افغان اسپنر راشد خان یاد کرنے لگے۔ لاہور قلندرز کو ابتدائی دو مقابلوں میں اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں
ممبئی: بھارت کی ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکار ریتوراج سنگھ ممبئی میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 59 سالہ اداکار ریتو راج سنگھ کو صحت کے مسائل کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اداکار کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جا رہی ہے۔وہاں ہم ان کی حکومت دیکھیں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ میں15سال سے جس عمران خان کو جانتا ہوں، عمران مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئی پی پی کے علیم خان کی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ایڈووکیٹ علی اعجاز بٹر کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹر مشتاق احمد اور سینیٹر طاہر بزنجو نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں وقفہ سوالات معطل کرنے کی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے مقدمے میں سزا موت کے ملزم کو بری کر دیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور محمد امجد رفیق نے اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے شک کا مزید پڑھیں