ایشیا کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج لاہور پہنچے گی

لاہور:جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی جونیئر ہاکی ٹیم مسقط سے آج لاہور پہنچے گی، ٹیم کو جونیئر ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت سے شکست ہوئی۔ مسقط میں کھیلے گئے جونیئر ایشیا کپ میں وکٹری مزید پڑھیں

ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کو ڈپٹی وزیرخزانہ نامزد کردیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ نامزد کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ہمارا امریکا فرسٹ ایجنڈا مزید پڑھیں

اے این ایف آپریشنز میں 20 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی:اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں 20 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری ہے، مزید پڑھیں

گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد، 50سے زائد تعلیمی اداروں کی شرکت

گوادر؛بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 سے زائد تعلیمی انسٹیٹیوٹس نے بھرپور حصہ لیا۔ ایجوکیشنل گالا 4 دسمبر تک جاری رہا، سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے افتتاحی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ دھماکا: دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

کراچی:کراچی ایئرپورٹ کے قریب چائنیز قافلے پر خودکش دھماکے کے ایک اور نئے دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں خود کش دھماکے میں دہشت گردی کی مزید پڑھیں

پاکستان عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کیلیے پرعزم ہے، دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ کے سلسلے میں سہولت کاری مزید پڑھیں

کراچی؛ جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی، 40 ہزار ڈالر برآمد

کراچی:جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی، جہاں سے 40 ہزار ڈالر اور پاکستانی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے جیولری شاپ مزید پڑھیں

بلوچستان؛ نوشکی سے اغوا کیے گئے 5 مزدور زرین جنگل سے بازیاب

کوئٹہ:بلوچستان میں نوشکی سے اغوا کیے گئے 5 مزدور زرین جنگل سے بازیاب کرا لیے گئے۔ مقامی انتظامہ ذرائع کے مطابق ضلع نوشکی سے اغوا کیے گئے 5 مزدور زرین جنگل سے بازیاب کرا لیے گئے ہیں۔ ڈیم کا تعمیراتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد:کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری ایڈورکیٹ کی گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی۔ علی بخاری ایڈووکیٹ کی جانب سے مزید پڑھیں