چار روزہ میچ؛ پرائم منسٹر الیون کے بیٹرز نے پاکستانی بالنگ کو گھٹنے پر لاکھڑا کیا

آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون نے پاکستان کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنالیے، انہیں پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے محض 24 رنز درکار ہیں۔ کینبرا مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر تحریک انصاف کو نوٹس

اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار مزید پڑھیں

اغوا فلسطینی شہریوں کیساتھ اسرائیلی فوج کا دردناک سلوک، ویڈیو وائرل

غزہ: اسرائیلی اور فلسطینی میڈیا نے ایسی ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کی حراست میں موجود متعدد فلسطینی شہریوں کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر چند ویڈیوز اور تصاویر شیئر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا حالیہ اسٹاف لیول معاہدے پر اطمینان کا اظہار

واشنگٹن: عالمی مالیاتی ادارے کے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے پاکستان کے ساتھ حالیہ اسٹاف لیول معاہدے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

صنعتی مشاورتی کونسل اجلاس، 100 ارب ڈالر برآمدات کا روڈمیپ پیش

اسلام آباد: صنعتی مشاورتی کونسل اجلاس میں 100 ارب ڈالر برآمدات کا روڈمیپ پیش کردیا گیا۔ صنعتی مشاورتی کونسل (آئی اے سی) کے جمعرات کے روز ہونے والے اجلاس میں مختلف صنعتی صارفین پر لاگو بجلی کے مختلف زرتلافی کی مزید پڑھیں

زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے لیے زرمبادلہ ذخائر 13.6ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہناہے کہ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کیلیے زرمبادلہ ذخائر 13.6ارب مزید پڑھیں

سپلائرز کیلیے آؤٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل کی رجسٹریشن، انٹیگریشن لازمی قرار

اسلام آباد: ایف بی آر نے سپلائرز کیلیے آؤٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل کی رجسٹریشن، انٹیگریشن کو لازمی قرار دیدیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انٹیگریٹڈ سپلائرز کیلیے اپنے تمام آؤٹ لیٹس کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ڈیکلیئر مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات؛وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ مقدمے سے بری

لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس سے بری کردیا۔ وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت لاہور میں ہوئی، جہاں احد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ؛ عمران خان نااہلی کیخلاف درخواست لارجر بینچ کے سپرد

لاہور: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست لارجر بینچ کے سپرد کردی گئی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے چیمبر میں سابق وزیراعظم اور سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 5 سال کے مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلاء کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلاء کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی مزید پڑھیں