پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج؛ سلمان راجہ سمیت متعدد کارکن گرفتار

اسلام آباد / لاہور: انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ احتجاج کرنے والوں میں مرد و خواتین اور بڑی تعداد میں نوجوان شامل تھے ۔ مزید پڑھیں

جب تک ایف آئی آر نہ ہو کمشنر راولپنڈی کو گرفتار نہیں کرسکتے، پنڈی پولیس

راولپنڈی: پولیس نے کہا ہے کہ مستعفی کمشنر راول پنڈی لیاقت چٹھہ کو ابھی گرفتار نہیں کیا، بغیر ایف آر آر انہیں گرفتار نہیں کرسکتے۔ زرائع کے مطابق انتخابات میں دھاندلی سے متعلق انکشافات اور اعتراف کرنے والے کمشنر راول مزید پڑھیں

بھارت میں آتشبازی کا سامان تیارکرنے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی ریاست تامل ناڈو کی ایک فیکٹری میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے علاقے ویمبا کوٹائی میں قائم آشبازی کا سامان بنانے والی فیکڑی میں دھماکے سے متعدد افراد مزید پڑھیں

آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا

کراچی: پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گریز کیا جائے۔ نگراں وزیر مزید پڑھیں

جو زیادہ کمپرومائز کرے گا وہ اقتدار میں آئے گا ، شاہد خاقان عباسی

کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو زیادہ کمپرومائز کرے گا وہ اقتدار میں آئے گا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ ایک ناکام الیکشن مزید پڑھیں