پی ایس ایل کے پہلے میچ کیلئے لاہور میں ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری

لاہور: آج پی ایس ایل9 کا پہلا ٹاکرا ہوگا جس کے حوالے سے عوامی سہولت،ٹریفک کی موثر روانی اور شائقین کرکٹ کی آگاہی کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ 04 ایس پیز، 12 ڈی ایس پیز،90 انسپکٹرز فرائض سرانجام دیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے بیان مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد

لاہور: جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے متفقہ طور پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد کردیا۔ منصورہ میں نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیر صدارت جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس ہوا مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی کا الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف، مستعفی ہونے کا اعلان، خود کو پھانسی دینے کا مطالبہ

راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی نے الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں مزید پڑھیں

یونان میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دیدی گئی

ایتھنز: یونان کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرست جوڑوں کی شادی اور قانونی طور پر بچے گود لینے کی اجازت کا بل اکثریتی رائے سے منظور کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ میں 176 ارکان مزید پڑھیں