سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیے

کراچی: سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیے گئے۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلد زرداری صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر یوٹرن لے گی، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بعد پی ٹی آئی بہت جلد زردای صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر ایک اور مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں، مظاہری نقوی کا خط

اسلام آباد: سابق جج سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔ سیکریٹری جوڈیشل کونسل کو خط میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر مزید پڑھیں

سائفر،عدت  اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئیں۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد: نگراں حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید پڑھیں

8 فروری کے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

مدینہ منورہ: رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

ہیما مالنی نے اپنی بیٹی ایشا دیول کی طلاق کی حمایت کردی

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے اپنی صاحبزادی و اداکارہ ایشا دیول اور سابق داماد بھرت تختانی کے طلاق کے فیصلے کی حمایت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ایشا مزید پڑھیں