کوئٹہ؛ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویزالٰہی کی ضمانت منظور

لاہور: غیر قانونی بھرتی سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

پشاور: ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس مزید پڑھیں

کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے استفسار کیا ہے کہ کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟۔ سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

شیمار پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ویسٹ انڈین کرکٹر

دبئی: شیمار جوزف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ویسٹ انڈین کرکٹر بن گئے۔ گابا ٹیسٹ کے ہیرو شیمار جوزف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ویسٹ انڈین کرکٹر بن مزید پڑھیں

کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا تاہم این اے 238 کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ حلقہ این اے 229 سے پی پی کے جام مزید پڑھیں

پی پی پی، مسلم لیگ(ن) میں شراکت اقتدار کے بجائے ورکنگ ریلیشن کا فارمولا طے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور کے ساتھ تعاون کا اعلان کردیا ہے تاہم دونوں جماعتوں کے دومیان اقتدار میں شراکت کے بجائے ورکنگ ریلیشن قائم کرنے کا مزید پڑھیں