علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نامزد کردیا، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی کے پی نامزد کر دیا۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ،پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب حکومت کی رپورٹ ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کے قابل ہے۔ اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

انتخابی نتائج کیخلاف سیمابیہ طاہر سمیت متعدد امیدواروں کی درخواستیں خارج

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سیمابیہ طاہر، سابق وزیر راجہ بشارت کی انتخابی نتائج میں دھاندلی کیخلاف پٹیشنیں خارج کردیں۔ سابق وزیر راجہ راشد حفیظ ، زیاد خلیق کیانی، ناصر خان ، امیر مزید پڑھیں

ایکوریم میں رکھی گئی اسٹنگرے بغیر نر کے حاملہ ہوگئی

نارتھ کیرولائنا: امریکہ میں موجود ایک ایکوریم کا عملہ اس وقت حیران رہ گیا جب ایک اسٹنگرے بغیر کسی نر کے حاملہ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھا واقعہ نارتھ کیرولائنا میں ایکوریم اینڈ شارک لیب میں پیش آیا۔ مزید پڑھیں

لیجنڈری صداکار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ صداکار اور اداکار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ ممتازبراڈ کاسٹر ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1949ء میں گورنمنٹ کالج لاہورسےگریجویشن کیا، مزید پڑھیں

متعصبانہ رویہ؛ بھارت نے پاکستانی نژاد ریحان احمد کو تاحال ویزا نہیں دیا

شعیب بشیر کے بعد ایک اور پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر ریحان احمد کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل ویزا جاری نہ ہوسکا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انگلش اسپنر ریحان احمد کو ویزا مسائل کی وجہ سے بھارتی حکام نے مزید پڑھیں

اردن کے بادشاہ کی امریکی صدر سے ملاقات؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

واشنگٹن: اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم اور امریکی صدر جوبائیڈن نے رفح میں فلسطینیوں کی بحفاظت انخلا سے قبل اسرائیلی فوج سے فضائی اور بری حملے نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے مزید پڑھیں