چکوال: گھریلو حالات سے تنگ شخص نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ آن لائن کاروبار کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق چکوال کے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت نامی شخص مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کو جاری ایف آئی اے سائبر کرائم اور انسداد دہشت گردی ونگ مزید پڑھیں
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسی باتوں میں کوئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر 19 فروری کو ںگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے بتایا کہ 12 میں سے ایک مزید پڑھیں
راولپنڈی: عام انتخابات 2024انتخابات مکمل ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز بحال، تقرر، تبادلوں، نئی تعیناتیوں پر پابندی ختم ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے ترقیاتی فنڈز بحال، تقرر، تبادلوں، نئی تعیناتیوں پر پابندی قومی انتخابات تک عائد کی تھی جو گزشتہ روز پیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ سول عدالت کے جج ڈاکٹر سہیل نے مالی فراڈ کے کیس میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست مزید پڑھیں
پشاور: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، مستقبل کا لائحہ عمل عمران خان طے کریں گے۔ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
خیبر: پولیس کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملے میں سرکاری محکمے کے 3 اہل کار زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے میں سخی پل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے طارق فضل چوہدری کے کامیاب قرار دیے جانے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے آزاد امیدوار شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
سیالکوٹ: الیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر این اے 71 سے خواجہ آصف کی فتح کا نتیجہ روکتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر (آر او) سے رپورٹ طلب کرلی۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مزید پڑھیں