اسلام آباد میں عدالتی احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے پر پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالت کے احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا۔ عدالت عالیہ نے آئی جی اسلام آباد کو دو دن میں گرفتاری سے متعلق ایس او پیز بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں

راولپنڈی: الیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی قیادت و کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باوجود ڈویژنل الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کرنے پر الیکشن میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 حمایت یافتہ امیدواروں سمیت 62 افراد مزید پڑھیں

انتخابی نتائج اور بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی

کراچی: غیر متوقع انتخابی نتائج سے سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس کی 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال سمیت ایم کیو ایم کے دیگر امیدواروں کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی: عام انتخابات میں نشستیں حاصل کرنے والے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سمیت پارٹی کے دیگر امیدواروں کی کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ این اے 242 سے پی ٹی مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز، علیم خان، عطا تارڑ کے اتنخابی نتائج عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف، لیگی رہنما مریم نواز، استحکام پاکستان پارٹی کے علیم خان اور لیگی رہنما عطا تارڑ کے انتخابی نتائج کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این مزید پڑھیں

قیصرہ الہٰی، ریحانہ ڈار، شعیب شاہین، حلیم عادل شیخ نے انتخابی نتائج چیلنج کردیے

اسلام آباد: چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی، آزاد امیدوار ریحانہ ڈار، شعیب شاہین اور حلیم عادل شیخ نے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ ملک میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران کئی مزید پڑھیں

بارہ بجے تک انتخابی نتائج موصول نہ ہوئے تو احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بارہ بجے تک تمام انتخابی نتائج موصول نہ ہوئے تو احتجاج کریں گے، آزاد امیدوار پارٹی کے وفادار ہیں جو کہیں نہیں جارہے، ہم اپنی حکومت الگ بنائیں مزید پڑھیں

بحیرہ روم کی غذا دماغ کو تیز رکھنے میں مددگار قرار

شکاگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ روم (میڈیٹیرین) کی غذا بڑھاپے میں ڈیمینشیا کی علامات ظاہر ہونے کے باوجود دماغ کو تیز رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ امریکی شہر شکاگو میں قائم رش یونیورسٹی کے محققین مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی سطح پر غم و غصے اور خدشات کو جنم دیا، وہیں اس نے انٹرنیٹ پر صارفین کو اس حوالے سے دلچسپ میمز بنانے کا بھی مزید پڑھیں