نتائج تبدیل نہیں کیے جارہے آزاد امیدواروں کا جیتنا ثبوت ہے کہ الیکشن شفاف ہوئے، نگراں حکومت

اسلام آباد: نگراں وزرائے داخلہ اور اطلاعات نے کہا ہے کہ نتائج تبدیل نہیں کیے جارہے آزاد امیدواروں کا جیتنا اس بات کا ثبوت ہے کہ الیکشن شفاف ہوئے ہیں۔ یہ بات نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز اور وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

پی پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل کا کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا

کراچی: این اے 242 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے اپنے کارکنان اور ساتھیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو کی وائرل ہوگئی۔ قادر خان مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین، پرویز خٹک الیکشن ہار گئے، نواز، شہباز، مریم کامیاب

اسلام آباد: عام انتخابات میں مولانا فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک ہار گئے جب کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ مزید پڑھیں

عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا، مینڈیٹ میں ہیرا پھیری سے افراتفری مچے گی، شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی بھی کوشش کا مزید پڑھیں

پاکستان میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی کامیابی پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادیٔ اظہار رائے کے بنیادی حق مزید پڑھیں

الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 100، ن لیگ 71، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تاحال الیکشن کمیشن کوقومی اسمبلی کے 252جلقوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جب کہ 265 میں سے 13 حلقوں کے نتائج آنا مزید پڑھیں

سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق

سڈنی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی کڑی کی بنیاد میں تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، ماحولیات اور عالمی غذائی کی فراہمی کو ممکنہ طور پر متاثر کرسکتی ہیں۔ آسٹریلیا کی نیشنل سائنس مزید پڑھیں

ڈھائی دن تک آن لائن گیم کھیلنے کا عالمی ریکارڈ

بڈاپیسٹ: ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک گیمر نے 59 گھنٹے اور 20 منٹ تک مسلسل ’ورلڈ آف وارکرافٹ‘ نامی آن لائن گیم کھیل کر دو گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے۔ بڈاپیسٹ کے پیشہ ور باورچی بارنیبس ویوجیتی سولنے مزید پڑھیں