پولنگ ڈے پر سکیورٹی کے پیش نظر کہیں انٹرنیٹ بند کرنیکی درخواست آئی تو غور کرینگے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ ابھی تک کسی جگہ موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا البتہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر کسی ضلع یا صوبےکی درخواست آئی تو مزید پڑھیں

بلاول کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: الیکشن سے محض دو دن قبل بلاول بھٹو کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ زرائع کے مطابق شاہ محمد زمان نامی شہری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

نشے میں دھت بھارتی گلوکارکی سنگاپورمیں خاتون سے بدتمیزی پرجرمانہ

سنگاپور میں بھارتی گلوکار کو نشے میں دھت ہو کر خاتون سے بدتمیزی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور میں 42 سالہ بھارتی نژاد گلوکار شیوا بالن پرساد کو نشے میں دھت ہو کر خاتون سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے خلاف بیان نہیں دیا 3 کروڑ میں ٹکٹ بکنے کے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی لیکن پی ٹی آئی میں مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم، مقامی مارکیٹ میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ منگل کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مزید پڑھیں

عام انتخابات: فوجی دستے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ

لاہور: عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے۔ زرائع کے مطابق عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے چاق و چوبند مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی نے سب جیل قرار دی گئی بنی گالہ سے واپس اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں