پنجاب؛ بغیر لائسنس پرندوں، جنگلی جانوروں کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: پنجاب وائلڈلائف نے صوبے بھر میں ڈیلر لائسنس کے بغیر فینسی پرندوں سمیت جنگلی پرندوں اور جانوروں کی خرید فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمے کی جانب سے پہلے مرحلے میں لاہور مزید پڑھیں

چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ گئی، اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب کیس

نائنویلز: ماہرین کے سامنے ایسا کیس پہلی بار سامنے آیا ہے جس میں چھینک روکنے پر ایک شخص کی سانس کی نالی ہی پھٹ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں نائنویلز اسپتال میں ایک 30 سالہ ایک نامعلوم مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیلی حملوں کے 11 ہفتے، فلسطینی شہدا کی تعداد 19 ہزار سے متجاوز

غزہ: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ ایک روز میں 100 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری سے ایک ہی روز میں 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اکتوبر کی مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم

لاہور: وفاقی وزارت اطلاعات نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات کی روک تھام کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزارت اطلاعات نے گزشتہ روز جاری کردہ مراسلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے باوردی فائرنگ کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

راولپنڈی میں بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے سرکاری رائفل سے فائرنگ کر کے دہشت پھیلانے والے اہلکار کو گرفتار کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے مزید پڑھیں

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ مزید پڑھیں

ہانیہ عامر اور بادشاہ کی ویڈیو کال وائرل

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ماضی میں پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات میں مزید پڑھیں