عام انتخابات؛ ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کردیے گئے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو ایک حلقے سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو ایک حلقے سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

ڈیوٹی سے غائب گریڈ 17 کے ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ

پشاور: خیبر پختونخوا میں ڈیوٹی سے طویل غیر حاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق مختلف اسپتالوں و طبی مراکز میں ڈیوٹی پر پیشگی اجازت مزید پڑھیں

گوادر کی ساحلی پٹی پر آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ: اے این ایف کی ایک کارروائی میں گوادر کی ساحلی پٹی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چینی ہم منصب کو خط، 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک سال مزید پڑھیں

الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کیسے محروم کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کسی کو کیسے محروم کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مزید پڑھیں

بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم غیور کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن مزید پڑھیں

شعبہ توانائی کا گردشی قرض اتارنے کیلیے تجاویز آئی ایم ایف کو بھیجی جائینگی

اسلام آباد: شعبہ توانائی کا گردشی قرض اتارنے کیلیے تجاویز آئی ایم ایف کو بھیجی جائیں گی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اپنی مجلس عاملہ (ایگزیکٹو کمیٹی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ سے اس تجویز مزید پڑھیں

ہنی مون کیلیے ایودھیا لے جانے پر بیوی کا شوہر سے طلاق کا مطالبہ

بھوپال: بھارت میں ایک خاتون نے گوا کے بجائے ہنی مون پر ایودھیا اور وراناسی لے جانے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مدھیا پردیش کے شہر بھوپال سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں