اسلام آباد: تاجر تنظیموں نے گیس کی قیمت مزید بڑھائی گئی تو اوگرا کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد سمیت دیگر تاجر تنظیموں نے سوئی گیس کی ایڈیشنل سیکیورٹی طلب مزید پڑھیں
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے احتجاج، توڑپھوڑ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلیے ہائی کورٹس کا اختیار سماعت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلیے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر مزید پڑھیں
لوئر دیر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف 3 بار وزیراعظم بن کر ناکام ہوئے، چوتھی بار کیا تیر ماریں گے؟ بلاول بھٹو زرداری نے لوئر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں مزید پڑھیں
ایمسٹر ڈیم: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ملازمتوں میں رات کی شفٹ میں کام کرنے والے نصف سے زیادہ لوگوں کو کم از کم نیند سے جُڑے ایک طبی مسئلے کا ضرور سامنا ہوتا ہے۔ امریکی بیورو مزید پڑھیں
آئیڈاہو: ایک امریکی شہری، جس نے 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر رکھے ہیں، اس نے اب تیسری بار قلیل ترین مدت میں گیندوں کو گلاسوں میں ڈالنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ امریکی ریاست آئیڈاہو مزید پڑھیں
لاہور: بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے میں شہری کے ہلاکت کے معاملے پر ہونیوالی تحقیقات میں مرنیوالے شہری ہی پر تمام ملبہ ڈالنے کی کوشش کی جارہی۔ چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی خوراک بننے والے شہری کو نشئی مزید پڑھیں
مردان: نو مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمات میں جوڈیشل عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود اسد قیصر رہا نہیں ہوسکے، ضمانت کے فوری بعد انہیں صوابی پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا۔ مردان کی مزید پڑھیں