انتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں 24 نومبر کو ہونے والے مزید پڑھیں

اہلکار کے قتل میں ملوث دو ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور:نارنگ منڈی میں آرگنائزڈ کرائم پولیس کے چھاپے کے دوران اہلکار کے قتل میں ملوث دو ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات بتاتے ہوئے ڈی ایس پی محمد علی نے بتایا کہ ملزم ثمر اور فصیح کی گرفتاری مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ کی جدت اپناکر حکومت کو سال میں 5 ارب روپے کماکر دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد:پاکستان پوسٹ نے ادارے میں جدت لاکر حکومت کو اس سال 5 ارب کماکر دینے کی یقین دہانی کرادی جبکہ ارکان اسمبلی نے ادارے کو غیر ضروری قرار دیکر ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین اعجاز جاکھرانی کی زیر مزید پڑھیں

ناسا کا ڈریگن فلائی مشن کیلئے اسپیس ایکس لانچ سروسز استعمال کرنے کا فیصلہ

ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایلون مسک کے اسپیس ایکس کو اپنے سیارہ زحل پر جانے والے ڈریگن فلائی مشن کے لیے لانچ سروسز فراہم کرنے کے لیے منتخب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مشن مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ہاتھوں ہیلری کی شکست پر 2 سال سو نہیں پایا، بل کلنٹن

واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن نے انکشاف کیا ہے کہ 2016 کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل اپنی اہلیہ ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد وہ 2 سال تک سو نہیں سکے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

ریفری کے متنازع فیصلے پر فٹبال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا؛ 100 افراد ہلاک

افریقی ملک جموریہ گنی میں فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں اسٹیڈیم جنگ کا میدان بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگامہ آرائی اُس وقت شروع ہوئی جب ریفری ایک فیصلے پر ٹیم کے حامی شائقین میدان میں مزید پڑھیں

صدارت سے جاتے جاتے جو بائیڈن نے اپنے بیٹے کا جرم معاف کردیا

آئندہ ماہ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر جوبائیڈن نے جاتے جاتے ایک ایسا قدم اُٹھایا ہے جس سے نہ صرف ان کے مخالفین بلکہ حامی بھی حیران رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن مزید پڑھیں

فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے میں تیزی آئے گی، وزیراعظم

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے کے معاملات میں مزید تیزی آئے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد مزید پڑھیں