“کبھی نہیں کہا! بالکل جعلی پوسٹ بناکر شیئر کی گئی‘‘ گلکرسٹ کی تردید

سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے حوالے سے اپنے نام سے منسوب من گھڑت الزامات کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈم گلکرسٹ وضاحت پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سی ای ایس 2024: جدید سہولیات سے آراستہ اڑنے والی گاڑی کی نمائش

لاس ویگس: مشہور کمپنی ہیونڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔ ایس-اے 2 نامی عمودی ٹیک مزید پڑھیں

سارہ خان اور بلال عباس بھارتی ڈرامے میں کام کرنے کیلئے تیار

ممبئی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان اور اداکار بلال عباس بھارتی ٹی وی چینل کے ڈرامے ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستانی ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقی بورڈ نے کپتان بدل ڈالا

فلسطین میں مظالم اور جارحیت کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے انڈر-19 ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو عہدے سے ہٹادیا۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے باضابطہ طور پر ڈیوڈ ٹیگر کو انڈر-19 ٹیم کپتانی سے برطرف کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی کیلیے حکومت کو 13 فروری تک مہلت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا بلوچ طلبہ کیس پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: پرویز الہٰی اور مونس کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی، اہلیہ قیصرہ الہٰی اور بیٹے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر مزید پڑھیں