پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صوابی اڈہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کی، جس میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل کو ڈائری نمبر 657 الاٹ کر دیا۔ الیکشن مزید پڑھیں
پشاور: پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پشاور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق پشاور مزید پڑھیں
اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن نے بطور ممبر سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں بیٹھنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا تو جسٹس سردار طارق مسعود ،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ، مزید پڑھیں
معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ اور پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہنی سنگھ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مہوش حیات کے مزید پڑھیں
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں گھر کے اندر دھماکا ہوا ہے جس کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ادارہ اور مزید پڑھیں
برازیل کے اسٹار فٹبالر رونالڈو نے کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ سوشل میڈیا فالوورز رکھنے والے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہچاننے سے انکار کردیا۔ گوگل کی سرچ انجن میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے بھارتی مزید پڑھیں
اسلام آباد: مرزا شہزاد اکبر نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما مراز شہزاد اکبر کی جانب سے ایف آئی اے سینٹرل کورٹ نمبر ون مزید پڑھیں
پشاور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختون خوا پولیس دربار کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم مزید پڑھیں