‘ہمت ہے تو میری دو نمبری ثابت کریں’، عفت عمر کا خلیل الرحمان کو چیلنج

لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو اُن پر لگائے گئے الزامات کو سچ ثابت کرنے کا چلینج کردیا۔ حال ہی میں عفت عمر نے نجی ٹی چینل کو خصوصی انٹرویو دیا مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ؛ عامر جمال نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا

سڈنی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے ہیرو فاسٹ بولر عامر جمال نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 18 مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیل کا دوبارہ قبضہ ،فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا دوبارہ قبضہ اور فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں۔ سعودی عرب کی وزرات خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور غزہ مزید پڑھیں

کراچی سے لاہور جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

پنوعاقل: کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ الٹ جانے کے حادثے میں 5 مسافر جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پنوعاقل کے علاقے میں سانگی تھانہ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ مزید پڑھیں

نئے 5 سالہ منصوبے کیلیے 150 ارب کی سرمایہ کاری کی ضرورت

اسلام آباد: نئے 5سالہ منصوبے کے دوران 150 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ پلاننگ کمیشن کے اندازے کے مطابق پاکستان میں ناقص گورننس کے اشاریوں کو بہتر بنانے کیلیے نئے 5سالہ منصوبے کے دوران 150 ارب روپے مزید پڑھیں