نااہلی تاحیات ہوگی یہ کہاں لکھا ہے؟ اسلام میں توبہ کا راستہ موجود ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجرم سزا کاٹ کر الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوجاتا ہے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے دلائل مزید پڑھیں

شناختی کارڈ پر ’’ایکس‘‘ لکھنا بیرونی ایجنڈا ہے، الماس بوبی

اسلام آباد: خواجہ سراء نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل دائر ہونے پر الماس بوبی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ پر ’’ایکس‘‘ لکھنا بیرونی ایجنڈا ہے اور غیر ملکی لابی اسکو پروموٹ کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحاً نوکری کیوں؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سرکاری ملازمین ہی کے بچوں کو ترجیحاً نوکری کیوں دی جاتی ہے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ جنرل پوسٹ آفس مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ؛ صائم ایوب نے بھی وارنر کا آسان کیچ ڈراپ کردیا، ویڈیو وائرل

دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان کی ناقص فیلڈنگ نے بالرز کیلئے وکٹیں لینا درد سر بنادیا۔ سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز پر کیرئیر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کیچ صائم ایوب نے مزید پڑھیں

سبطین خان، اعجاز الحق کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں منظور

اسلام آباد: الیکشن ٹربیونل میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی اپیلوں پر بھی سماعت ہوگی۔ راولپنڈی مزید پڑھیں