جاپانی طیارہ لینڈنگ کے وقت جل کر تباہ، 379 افراد کو بچالیا گیا

ٹوکیو: جاپان کی ائیرلائن کے طیارے میں رن وے پر لینڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ائیرلائن کا طیارہ ٹوکیو ائیرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا کہ رن وے پر اترتے ہی اس میں آگ بھڑک مزید پڑھیں

نااہلی مدت میں اضافے کی درخواست؛ نیب کو فوری ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نا مل سکا۔ ہائیکورٹ میں نیب سزا یافتہ شخص کی دس سالہ نااہلی کم کرکے پانچ سال کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ سینئر مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے مراد سعید پر درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے حکومت سے مراد سعید پر درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی عبوری ضمانت اور مقدمات کی مزید پڑھیں

امیشا پٹیل کے ساتھ جنید خان کی نیو ائیرپارٹی کی ویڈیو وائرل

نیویارک: اداکار جنید خان کی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ نیو ائیر پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکار جنید خان نے نئے سال کے موقع پر امریکی شہر نیویارک میں ہونے والی پارٹی کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

وارنر کی چوری شدہ کیپ تلاش کرنے کیلئے جاسوسوں کی خدمات لینے کی اپیل

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے آسٹریلوی حکومت سے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی چوری شدہ کیپ کو “ملک کے بہترین جاسوسوں” سے تلاش کرنے کی اپیل کردی۔ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس: معاملے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں تو یہ فورم نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: لاپتہ افراد و جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل شعیب شاہین کے دلائل پر ریمارکس دیے کہ آپ معاملے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں تو یہ فورم نہیں ہے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: بلے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی ضمنی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست پر سماعت کی۔ وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیے مزید پڑھیں

پشاور؛ پولیس تھانے اور چوکی پر دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام

پشاور: پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے اور چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے پولیس تھانے اور چوکی پر بڑے مزید پڑھیں

لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجھے لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں

تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد اسکولز کھل گئے

راولپنڈی: پنجاب حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد پرائیویٹ اسکولز کھل گئے۔ شہر میں متعدد پرائیویٹ اسکولز نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، شدید سردی اور دھند میں مزید پڑھیں