لکھنؤ: بھارت میں نچلی ذات کے ہندوؤں کے خلاف درندگی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے باغ پت میں 18 سالہ دلت لڑکی کو جنسی حملے کے دوران مزاحمت کرنے پر گرم مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت نے کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مرحوم رہنما سید علی گیلانی کی جماعت تحریک حریت جموں وکشمیرکوغیرقانونی قرار دے دیا۔ مودی سرکار کے مسلمان اور کشمیر دشمن وزیرداخلہ امیت شاہ نے مزید پڑھیں
غزہ: غزہ میں نئے سال کے آغاز پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں واقع المغازی اور البریج کے علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال نو کے پہلے روز کاروبار کا آغاز زبردست تیزی سے ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 1568پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں 63 اور 64 ہزار کی دو نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے)نے ایف بی آر کی طرف سے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث برانڈز کی مصنوعات کی مارکیٹ میں فروخت ممنوعہ قرار دے دی ہے۔ پاکستان اسٹینڈرڈ مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی ہر 2 سال بعد منعقد ہونے والی اہم سمندری مشق12ویں باراکوڈا کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے بارہویں بارا کوڈا مشق کا آغازکل (منگل) مزید پڑھیں
واشنگٹن: یو ایس ایڈ کی جانب سے یو ایس ایڈ پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ یو ایس ایڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کی مزید پڑھیں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بطور قومی فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے مقصد میں اپنا کردار ادا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل مزید پڑھیں
اسلام آباد / راولپنڈی: سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس ٹریک کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔ ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا جبکہ ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے مزید پڑھیں
اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ عمیر خان نیازی این اے 89 اور 90 میانوالی سے مزید پڑھیں