اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن مزید پڑھیں

جین تھراپی مٹاپے کا شکار بچوں کو آرتھرائٹس سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جین تھراپی مٹاپے کا شکار بچوں میں زیادہ وزن سے متعلقہ صحت کے مسائل (جیسے کہ آرتھرائٹس) سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے۔ محققین نے پروسیڈنگز آف دی نیشنل آکیڈمی آف مزید پڑھیں

خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰ

کیلیفورنیا: امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے انہوں نے ایک ایسا تجربہ کیا ہے جس میں دو لوگوں نے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کی ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ریم اسپیس نامی کمپنی کے محققین نے مزید پڑھیں

بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰ

ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی کے علاقے باندہ مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحق

بیروت: اسرائیلی فوج نے لبنان کی بلدیہ کی عمارت پر اُس وقت حملہ کیا جب وہاں شہری سہولیات کی مسلسل فراہمی اور امدادی صورتحال پر حکمت عملی طے کرنے کے لیے میونسپل کونسل کا اجلاس جاری تھا۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

طالبہ سے مبینہ زیادتی؛ احتجاج کرنے والے 24 طلبہ گرفتار، 250 کیخلاف مقدمہ

لاہور میں نجی کالج کی لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والے 24 طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 250 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں سب انسپکٹر مزید پڑھیں

طالبہ مبینہ زیادتی؛ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور احتجاجی طلباء کے مابین مذاکرات کامیاب

راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور احتجاج کرنے والے طلباء کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شہر میں طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر احتجاج کے لیے صبح سے موجود رہی جبکہ نجی مزید پڑھیں