آرمی میڈیکل کالج کانووکیشن ، جنرل ساحر شمشاد نے اسناد تقسیم کیں

راولپنڈی: آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں تقسیم اسناد کی تقریب میں جنرل ساحر شمشاد نے اسناد اور میڈل تقسیم کیے۔چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے41 ویں کانووکیشن کے مہمان خصوصی تھی۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماء قاسم سوری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں پی ٹی آئی رہنماء اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء قاسم سوری گھر پر موجود نہیں تھے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی مزید پڑھیں

کراچی: نو عمر ڈرائیور سے کار بےقابو ہوکر گجرنالے میں جا گری، ڈرائیور محفوظ

کراچی: گلبرگ کیفے پیالہ کے سامنے تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گجر نالے میں جا گری، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کار کے ڈرائیور کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ کے مزید پڑھیں

ڈی سی اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں مزید پڑھیں

درمیانی عمر میں معاشی جھٹکا ڈیمیشنیا کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق

بیجنگ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر میں نوکری چھوٹ جانے یا جمع پونجی لٹ جانے جیسا معاشی دھچکا ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ چین کی ژیجیئنگ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا ویب ورژن کے لیے متعدد فیچرز پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کے لیے یوزر نیم بنائے مزید پڑھیں

امریکی ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران ڈائپر سے پستول کی گولیاں برآمد

نیویارک: امریکا کے ایک ایئرپورٹ میں ڈائیپر میں سے پستول کی گولیاں برآمد ہونے پر نامعلوم مسافر کو فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن(ٹی ایس اے) نے واقعے کی تفصیلات مزید پڑھیں