اسلام آباد / راولپنڈی: سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس ٹریک کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔ ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا جبکہ ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے مزید پڑھیں
اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ عمیر خان نیازی این اے 89 اور 90 میانوالی سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا اداکارہ صبور علی کے ساتھ رومانوی گانا ‘زندگی’ ریلیز ہوگیا۔ پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے عاطف اسلم کے مداح ہر وقت گلوکار کے نئے گانوں کے آنے کا انتظار مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو سکیورٹی فراہم کرنے والے آئی جی خود ہی غیر محفوظ ہوگئے۔ ہر وقت پولیس فورس کے گھیرے میں رہنے والے آئی جی اسلام آباد نے بلٹ پروف گاڑی کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پربزرگ اور بیمار مسافروں کی سہولت کیلئے مساج کرسیوں نصب کردی گئیں۔ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ڈیپارچر لاوٴنجز میں مسافروں کے لیے مساج کرسیاں نصب کرنے کا مقصد انھیں سہولت فراہم کرنا ہے۔ ایئرپورٹ مینیجر آفتاب مزید پڑھیں
اسلام آباد: عمران خان کے اثاثوں میں گزشتہ پانچ برس کے دوران 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ عمران خان کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے ذریعے اثاثوں کی تفصیلات مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 900 مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پشاور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما اعظم خان سواتی اور ذلفی بخاری کے قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ذلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی نشست این اے 50 اٹک مزید پڑھیں