پاکستان نے ٹیکس جمع کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری کردی

اسلام آباد: پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران انکم مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید دوبارہ طلب

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض مزید پڑھیں

زرداری سے ملاقات کے بعد انیس ایڈووکیٹ اور رضاہارون پیپلز پارٹی میں شامل

کراچی: شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے دونوں کو پارٹی مزید پڑھیں

آرمی میڈیکل کالج کانووکیشن ، جنرل ساحر شمشاد نے اسناد تقسیم کیں

راولپنڈی: آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں تقسیم اسناد کی تقریب میں جنرل ساحر شمشاد نے اسناد اور میڈل تقسیم کیے۔چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے41 ویں کانووکیشن کے مہمان خصوصی تھی۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماء قاسم سوری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں پی ٹی آئی رہنماء اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء قاسم سوری گھر پر موجود نہیں تھے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی مزید پڑھیں