دادوکینال میں بہہ کرآنے والی انڈس ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی،اقدام قتل کا مقدمہ درج

کراچی:دادوکینال میں بہہ کرآجانے والی انڈس ڈولفن کئی کلومیٹردوری پرامب موری کے نیچے پراسرارطورپرمردہ حالت میں پائی گئی، سندھ وائلڈلائف نے پروٹیکشن ایکٹ 2020کے تحت اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات حکام کے مطابق دادوکینال میں بہہ مزید پڑھیں

جنگلاتی آتشزدگی سے ہونے والی آلودگی دماغی بیماری کا باعث قرار

محققین نے جنگلاتی آتشزدگی سے گھرے جنوبی کیلیفورنیا میں طویل عرصے تک آتشزدگی کے باعث ہونے والے دھوئیں میں رہنے کا ڈیمیشنیا کی تشخیص سے تعلق رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ خطرناک آلودہ مواد کا مرکب یہ دھواں پی ایم مزید پڑھیں

پاک-چین فوجی مشق وارئیر-8، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا

راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-چین فوجی مشق وارئیر 8 کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ دینے کا اے ٹی سی کا فیصلہ معطل کردیا۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے روبرو ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، وکلا برہم

راولپنڈی:عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کردی جس کے بعد دو وکلا فیصل چوہدری اور فیصل ملک ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تاہم ملاقات نہیں ہوسکی۔ زرائع مزید پڑھیں

کے پی سے آئے جتھے نے اسلام آباد میں وہ تماشا لگایا جسے بیان نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کے پی سے آئے جتھے نے اسلام آباد میں وہ تماشا لگایا جسے بیان نہیں کرسکتا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امن و عامہ کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح مزید پڑھیں

دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں، تحریک انصاف

پشاور:پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں