الیکشن: ن لیگی رہنما رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کیلئے سرگرم، متعدد رہنما ناراض

لاہور: الیکشن 2024ء کے لیے ن لیگی رہنما قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کے لیے سرگرم ہوگئے، ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے پر کئی لیگی رہنما ناراض ہوگئے، مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے معاملے کا نوٹس مزید پڑھیں

ٹک ٹاک وڈیوز بنانے کیلئے ڈکیتیاں کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور: پولیس نے ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانے کی خاطر ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن ارتضی کمیل کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی متحرک چور و ڈکیت گروہ مزید پڑھیں

ابھیشیک کی انگلی سےشادی کی انگوٹھی غائب؛ 16 سال بعد ایشوریا سےعلیحدگی کی افواہیں

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کے شادی کی انگھوٹھی نہ پہننے پراہلیہ ایشوریا رائے سے علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ اداکار ابھیشیک بچن ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو مزید پڑھیں

کراچی؛ ملزمان نے کار سوار سے 34 آئی فون سے بھرا کارٹن چھین لیا

کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی کے علاقے ماڈل کالونی ملیر کالا بورڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ ایس ایچ او ماڈل کالونی سلطان قریشی کے مطابق کار مزید پڑھیں

غیرشرعی نکاح کیس؛ عمران خان کیخلاف خاورمانیکا کے گھریلو ملازم کا بیان قلمبند

اسلام آباد: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس میں خاورمانیکا کے گھریلو ملازم اور کیس کے گواہ محمد لطیف نے بیان قلمبند کرادیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں غیرشرعی نکاح کیس کی مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ سابق مزید پڑھیں

سر سے گیند کو مارنے والے فٹبالرز کے دماغی افعال متاثر ہوسکتے ہیں

بوگوتا: فٹ بال کے کھلاڑی جو اپنے سر سے گیند کو مارتے ہیں ان کے دماغی افعال میں قابل قدر کمی واقع ہو سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا میں اس حوالے سے ایک تحقیقی مطالعہ سامنے آئی ہے مزید پڑھیں