چیف جسٹس آف پاکستان کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کی جائیں گی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ کی جیت فلسطینیوں کے نام کردی

کراچی: ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 12 ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔ بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا؛ حسن علی کس کھلاڑی سے باتیں حفیہ رکھنا چاہتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران عثمان خواجہ سے آن فیلڈ باتیں خفیہ رکھنے کی کوشش کریں گے۔ سڈنی پہنچنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ رکن ملک نے میگا ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کے رکن ملک ڈومینیکا نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے میچز کی میزبانی سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے رکن ملک ڈومینیکا کی حکومت کا کہنا مزید پڑھیں

’’سیریز کیلئے آسٹریلیا جارہے ہیں یا ہنی مون کیلئے! مداحوں کا سوال‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیگمات کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پہنچنے پر مداح چراغ پَا ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کی روانگی کی ویڈیو ٹوئٹر (ایکس) پر شیئر کی جس میں پلئیرز 3 مزید پڑھیں

ایف بی آر کے سیکڑوں افسران اور ملازمین ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں ناکام

اسلام آباد: وفاقی ادارہ برائے محصولات کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے ٹیکس جمع نہیں کرایا جس کے بعد ان ملازمین کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سرکاری دستاویزات مزید پڑھیں

مہنگی گیس، کراچی کی تمام صنعتوں میں 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان

کراچی: تمام صنعتوں نے مہنگی گیس کیخلاف 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور مزید پڑھیں

ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ بیرون ملک جانے کے لیے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ مزید پڑھیں

عمران خان کی جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اسپیشل کورٹ کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں