قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا، عمران خان

راولپنڈی: سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔ جواب میں موقف دیا کہ میں نے دو آئینی درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہیں لہٰذا میری دونوں آئینی مزید پڑھیں

سابقہ اہلیہ کی دوسری شادی، عمران اشرف کی مبہم پوسٹ وائرل

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔ گزشتہ روز عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری مزید پڑھیں

چین کے ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی یہ ویٹریس انسان ہے یا روبوٹ؟

چونگ کنگ: چین کے ایک ریسٹورنٹ میں اینڈرائیڈ ویٹریس کافی وائرل ہو رہی ہے جو دراصل ہے تو انسان لیکن بظاہر بالکل ایک روبوٹ کی طرح برتاؤ کرتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر چونگ کنگ کے ایک مزید پڑھیں

“میری موت کی خبر نے سجاد علی کو پریشان کردیا تھا”؛ اسما عباس

کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے انتقال کی خبر نے گلوکار سجاد علی کو پریشان کردیا تھا جس کے بعد گلوکار نے فون کرکے اُن سے خیریت دریافت کی تھی۔ اسما مزید پڑھیں

کرن اشفاق کے دوسرے شوہرپی پی رہنما اور کرکٹر نکلے، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: سال 2018 میں معروف اداکار و میزبان عمران اشرف سے شادی کرکے شہرت پانے والی کرن اشفاق کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری کے پیشے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم خود کو آسٹریلوی کنڈیشنز میں ڈھالنے لگی

کراچی: پاکستان ٹیم خود کو کینگرو کنڈیشنز میں ڈھالنے لگی جب کہ مانوکا اوول میں بارش کی دخل اندازی سے قبل کھلاڑیوں نے پرجوش انداز میں کیچنگ پریکٹس کی اور انڈور نیٹس میں بیٹرز نے صلاحیتوں کو چمکایا۔ پاکستان نے مزید پڑھیں