رانا ثنا نے دانیال عزیز کی احسن اقبال پر تنقید کو ٹکٹ کا جھگڑا قرار دیدیا

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پارٹی رہنما دانیا عزیز کی پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پر تنقید کو الیکشن ٹکٹ کا جھگڑا قرار دیدیا۔ دانیال عزیز نے مسلم لیگ مزید پڑھیں

لاہور، سکھ یاتریوں سے واردات کے مرکزی ملزمان کراچی سے گرفتار

لاہور: گلبرگ کے علاقہ میں سکھ یاتریوں سے واردات کے مرکزی ملزمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا، ملزمان واردات کے بعد کراچی فرار ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل گلبرگ کے علاقہ منی مارکیٹ گول چکر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والے گھروں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پانی ضائع پر گھریلو صارفین پر دس ہزار روپے جرمانہ اور کمرشل صارفین پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق اسموگ سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران لاہور مزید پڑھیں

میں اور عمران خان کے کزن انٹرا پارٹی الیکشن لڑنا چاہتے مگر موقع نہیں دیا گیا، اکبر ایس بابر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیا، انتخاب کو سائیڈ پر رکھ کر انٹراپارٹی الیکشن کمیشن بنایا جائے۔ سابق چیئرمین مزید پڑھیں

لاہورمیں گردہ نکالنے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا، 90 افراد کے آپریشن کرچکے

لاہور: لاہور میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، نوکری کا جھانسہ دے کر گردے نکالنے والا گروہ پکڑا گیا جس نے کم ازکم 90 افراد کے گردے نکال لیے اور ایک گردہ 25 تا 25 مزید پڑھیں

قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا، عمران خان

راولپنڈی: سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔ جواب میں موقف دیا کہ میں نے دو آئینی درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہیں لہٰذا میری دونوں آئینی مزید پڑھیں