ٹیکس میں اضافے کیلیے مالیاتی شفافیت اور دستاویزات کے نظام کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و ریونیوسینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس محصولات میں اضافے کے لیے مالیاتی شفافیت اور دستاویزات کے نظام کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے،پاکستان کا مالیاتی نظام بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے سے نہ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کی قسمت کا فیصلہ جمعہ کو ہوگا

کراچی:چیمپئنزٹرافی کی قسمت کا فیصلہ جمعے کو ہوگا، آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ طلب کرلی۔ پاکستان ہائبرڈ ماڈل پر نہ مانا تو ووٹنگ کے ذریعے میزبانی چھیننے کی کوشش ہوگی، ڈالرز کے ذریعے موقف سے پیچھے ہٹنے کا پلان مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد بائیک لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان گرفتار

کراچی:موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد شہر قائد میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلشنِ معمار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹے سمیت 6 ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ

لاہور:پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خواجہ عاطف نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا

میران شاہ:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے حسن مزید پڑھیں

کراچی کی تاجر برادری نے نئی ائرلائن بنانے کا اعلان کردیا

کراچی:شہر قائد کی تاجر برادری کی جانب سے نئی ایئرلائن بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے بہت ہی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ نئی ایئر لائن مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، کے الیکٹرک صارفین محروم رہیں گے

اسلام آباد:بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے، تاہم کراچی کے صارفین اس سے محروم رہیں گے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی، انڈیکس 4 سطحیں کھوگیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی کے نتیجے میں انڈیکس 4 سطحیں کھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ میں اتار چرھاؤ جاری رہا تاہم مندی کا رجحان غالب آنے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں